بھارت اور چین پاکستان سے 36 ڈالر فی ٹن نمک خرید کر اسے اپنی .
بائیو فاخ 2018نمائش میں شریک نمک کے پاکستانی تاجروں نے کہا ہے کہ حکومت دوسرے ممالک کو خام نمک کی قیمت فروخت میں اضافہ کرے ۔تاجروں کا کہنا ہے کہ بھارت اور چین پاکستان سے 36 ڈالر فی ٹن نمک خرید کر اسے اپنی مصنوعات ظاہر کرکے ...